کہانی ہے۔۔۔۔ "علی پور گاٶں کی عام سی لڑکی کی ۔۔۔۔ہنستی مسکراتی چہکتی کلی کی۔۔۔خان حویلی میں گونجتی شہناٸیوں سے اچانک اُٹھتے جنازے کی۔۔۔ونی کی بھیڈ چڑھتی لڑکی کی۔۔۔کسی کی معصومیت کی تو کسی کی سفاکیت کی۔۔۔کسی کے صبر کی تو کسی کی بے حسی کی۔۔۔کسی کے حوصلے کی تو کسی کی بے بسی کی۔۔۔انا سے شروع ہوٸ عشق کی داستان۔۔۔ندامت کی شرمندگی کی۔۔۔عشق کے امتحان کی۔۔۔محبت کی آزماٸش کی۔۔۔انّا کی ہار کی اور محبت کی جیت کی۔ زندگی کبھی ایک جیسی نہیں رہتی ۔ضروری نہیں ہے جیسا آپ سوچتے ہیں آپکی زندگی ویسے ہی گزرے۔کبھی کبھی زندگی میں ایسے موڑ آجاتے ہیں جہاں انسان بے بس ہو جاتا ہے۔ زندگی ہمیں سب کچھ دیتی ہے خوشیاں بھی اور غم بھی ۔۔۔۔۔اور یہ کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے زندگی کی آزماٸش کی۔ زندگی نے بھی عام سی لڑکی کو آزمایا کبھی دکھ دے کر کبھی خوشی دے کر کبھی محبت تحفہ میں دے کر کبھی اُسی تحفے کو چھین کر۔All Rights Reserved