میری سوچ کی خوبصورت تصویر ہے یہ۔۔۔ میری یہ کتاب میرے دوسرے اکائونٹ پر مکمل پبلش ہوچکی ہے مگر میری ایک دوست"شائرہ تحنین " نے اسکو خوبصورت انداز سے ایڈٹ کیا ہے جو یقینا آپ سب کو بہت پسند آئیگا ۔۔۔۔ پلیز آپ ان کو واٹ پیڈ پر follow کریں۔۔۔ shayrazuddin.. thanks 👍All Rights Reserved