یہ داستان ہے عشق کی، جنون کی.......... 🔥💖💖 ایسا عشق جو انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا.. 🔥🥀 تباہ و برباد کر دیتا ہے 🔥💯 اس کہانی میں بھی ہم کچھ ایسے کرداروں سے ملیں گے جنہیں نے جنون کی حد تک عشق کیا.... لیکن کچھ اپنوں نے ہی ان کو ملنے نہ دیا🍂🍂 لیکن کہتے ہیں کہ قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہر حال میں ہو کے ہی رہتا ہے.💖💖💯💯 یہ کہانی ناراضگی سے شروع ہو کے محبت تک کی کہانی ہے😍😍💖💖💖All Rights Reserved