شاعری💖 اقوال📿 کتابی باتیں📒 دل کی باتیں❤️ جذبات🎼 احساسات💟 عشق پیار محبت کی باتیں🎻 دلکش لفظوں میں پرو کر📝 کچھ مشہور و معروف شاعروں کی نظمیں غزلیں،کچھ نامعلوم شاعروں کی۔میری ڈائری سے۔ میں کافی سالوں سے ڈائری لکھتی آ رہی ہوں۔ انشاء اللہ اب وہ اپ کی خدمت میں پیش کروں گی۔ میری شاعری کے لیے پڑھیے میرا پہلا باب "میری شاعری ، میرے الفاظ" از قلم بنت غفور By: Bint e GhafoorAll Rights Reserved