ایک معمولی سی کہانی جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ محبت کبھی پیسے کی محتاج نہیں ہوتی۔۔ رشتوں کو نبھانے کے لیے کبھی اپنا من مارنا پڑتا ہے اپنی خواہشات کو پس پشت ڈالنا پڑتا ہے تب جا کر محبت امر ہوتی ہے۔۔ یہ منان اور جیا کی محبت کی کہانی ہے۔۔۔ منان کی ایسی محبت جس کا اظہار کرنے میں وہ ڈرتا ہے جبکہ وجیہہ کی وہ محبت جس کا وہ منان کو ہر لمحہ ہر پل احساس دلاتی رہتی ہے۔۔۔All Rights Reserved