پیدائش بھی نعمت ہوتی ہے زندگی کا مل جانا زندگی کا حسن ہوتا ہے ! زندگی ہے تو رفتار ہے ! زندگی ہے تو امتحان ہیں ! زندگی ہے تو رنگینیاں ہیں ! خوشیاں ہیں ۔۔ خواب ہہں ! زندگی ہے تو محبّت ہے ! محبوب ہے ! اسکا احساس ہے ! زندگی ہیں تو نا امیدی ہے اور اسے جڑا امید کا بھی ایک رشتہ ہے جو سب سے خوبصورت ہے! پیدائش بھی اایک نعمت ہے! زینب جاوید کی ڈائری سے ۔All Rights Reserved