یہ کہانی اللہ کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔۔ اس کہانی میں دنیا کی محبتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اصل محبت اللہ کی محبت ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی محبتوں کو کھونے کے خسارے صرف قبروں تک ساتھ جاتے ہیں مگر اللہ کی محبت کو کھونے کا خسارہ آخرت تک ساتھ جاتا ہے۔۔All Rights Reserved