بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلامُ علیکم یہ کہانی مبنی کرتی ہے نا قابلِ اعتبار زندگی پر۔ اس کہانی میں رشتوں، اپنوں اور ارد گرد کے لوگوں کی حقیقت و سچائی، زندگی کے بدلتے رنگ، ان کے حالات و اثرات، ہر موڑ ہر مراحل جو زندگی کے اتار چڑھاؤ کا حصّہ ہے اسی کی عکاسی کی گئی ہے قابلِ اعتبار ہی قاتلِ اعتبار ہوتے ہیںAll Rights Reserved