
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم۔💕 یہ کہانی ہے ایک دیہاتی ،سیدھی سادھی ،خوبصورت اور ذہین لڑکی کی جو اپنے بابا کی لاڈلی تھی ۔ یہ کہانی ہے باپ بیٹی کے پیار کی ۔ یہ کہانی ہے لڑکی کی جو ہمیشہ اپنے خیالوں میں ایک عزت دینے والا اور پیار کرنے والا شہزادہ ڈونڈتی رہتی تھی ۔لیکن جو اللہ تعالیٰ نے نصیب میں لکھا ہوتا ہے اس کو کوئی نہیں بدل سکتا سواۓ دعا کے ۔ با قی کہانی آپ کو کہانی پڑھ کر پتا چلے گی ۔۔۔۔❤❤❤All Rights Reserved