ہمارے معاشرے کی کچھ ایسی باتیں جو مجھے بہت زیادہ کھٹکتی ہے۔ جن کے بارے میں لکھنے سے میں خود کو نہیں روک پاتی۔ زندگی کو دیکھنے کا ایک الگ زاویہ۔۔۔میرا زاویہ 😶 پڑھ کر اظہار ضرور کریں۔۔۔میری سوچ کس حد تک ٹھیک ہے۔آئے معاشرے پر بحث کرتے ہیں۔۔۔۔۔All Rights Reserved