"خوبصورت دھوکے"۔۔۔۔ آپ کی پیش نظر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زندگی میں بہت سے حادثات آپ کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں، چونکا دیتے ہیں۔۔۔۔ اعتبار چھین لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی کئی حادثات آپ کو پڑھنے کو ملیں گے۔۔۔۔ تصوراتی دنیا بہت رنگین ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسی بھول بھلیاں ہے ، جس میں کھو کر انسان خود کو کھو دیتا ہے۔۔۔۔۔ اس کو جو دکھائی دیتا ہے وہ حقیقت سے کوسوں دور ہوتا ہے۔۔۔۔ جیسے کہ آپ کو دکھائی دے گا۔۔۔۔۔☠️😵 Plz do vote and enjoy.....