سُرمئی رنگ آشنائی کے
  • Reads 2,145
  • Votes 122
  • Parts 6
  • Reads 2,145
  • Votes 122
  • Parts 6
Ongoing, First published Sep 29, 2020
Mature
کہانی مصوراتی دنیا کے شاہکاروں سے شروع ہوکر رنگوں کے گرد گھومنے والی ایک ایسی ڈال کو چھوتی ہے جہاں ہر نفس رنگوں کی دنیا میں کینوس میں بکھرے ہوئے شاہکاروں کے ساتھ رقص کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ ایک گمنام دیوانگی جو رنگوں میں بکھری ہوئی نفاست سے ہوکر ان نفیس ہاتھوں کی چاہ میں متلاشی ہوتی ہے۔ کہانی ہے ایک نئے اور انوکھے سفر کے مشکلوں کے بعد اختتام پذیر ہونے کی۔ کہانی ہے مصور کے خوبصورت برش سے زندگی میں رنگ بھرنے کی۔
All Rights Reserved
Sign up to add سُرمئی رنگ آشنائی کے to your library and receive updates
or
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
ریاضت تمام  cover
دل کے دریچے cover
Hard To Accept cover
Umeed-e-Seher (Part1) cover
آزمائش 🍁 cover
صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی cover
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)  cover
تیری غفلتوں کو خب�ر کہاں!  cover
اک تیری رفاقت cover
محبت ریت کی مانند(  مکمل ناول ) cover

ریاضت تمام

8 parts Ongoing

سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔