ایک آن لائن مقابلہ منعقد ہوا جس کا موضوع کوئی نہیں تھا، genere تھا سسپینس...
اور اس genere میں رہتے ہوئے میں کوئی بڑا پیغام دینا چاہتی تھی سو میں نے یہ کہانی لکھی...
میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ میری تحریروں میں کسی غور طلب مسئلے کا ذکر ہو، کوئی ایسا پیغام جو پڑھنے والے کو ایک راہ دکھائے کہ ایسے معاملات یا حالات کو لے کر ہماری سوچ کیا ہونی چاہیے...
یہاں love story دکھانے کا مقصد یہ کہ کوئی آپکو جان سے پیارا ہی کیوں نہ ہو، کتنا ہی عزیز ہی کیوں نہ ہو لیکن اگر وہ کسی کی عزت کا لٹیرا ہے، مجرم ہے تو اسکو سزا دلوائیں، مجرموں کا ساتھ نہ دیں..
اب ضروری نہیں ہر بار قتل کیا جائے، آپکا بھائی اگر لڑکی کے ساتھ غلط کرتا یے، ریلیشن شپ رکھ کر بعد میں اسے بلیک میل کر رہا ہے تو اسکا ساتھ نہ دیں اسے IGNORE نہ کریں اسے سمجھائیں اور اللہ سے ڈریں...
KARBALA SY KYA SEEKHA???
ZALIM KA SATH NHI DYNA CHAHY KUCH B HO JAY,
To us pr amal krna b seekhein...
story main bd main jesy vo ZAIN k pass beth k roi,
it indicates k vo BE WAFA nhi the,
She loved her hubby,
Or us k lye bhhht mushkil tha ye sb krna,
isi lye vo bd main khud saza bhugat rhi hy q k vo us k bgair nhi reh skti
LEKIN
Jo jurm us ny kr diya tha vo NAQABIL E MAAFI HY...
ZINA NAQABIL E MAAFI HY....
Bs yehi msg dyny k koshish the....