یہ کہانی مختلف کرداروں کے اطراف گردش کرتی ہے ۔۔کچھ کردار ایسے جو اپنی اصلی زندگی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو دوسروں کی زندگی سے ملنے والے سبق کو سمجھتے ہیں۔۔کچھ ایسے جو جانتے بوجھتے عقل ہوتے ہوئے بھی لاشعوری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔کچھ ایسے جنہیں زندگی کا مطلب جاننے کا موقع نہیں ملتا۔۔۔وہ سیکھنا چاہتے ہیں پر وہ سیکھتے نہیں ہیں ۔۔۔قدرت کا اصول ہے ۔۔۔آزمائے بغیر چھوڑتی نہیں ہے۔۔۔اور جسے آزمائے اسے سکھائے بغیر نہیں چھوڑتی۔۔۔۔کچھ اپنوں کیلیے دکھ میں ہیں ۔۔۔کچھ اپنوں کی وجہ سے دکھ میں ہوگے ہیں۔۔۔رنج ہر آنگن میں اترتے ہیں ۔۔۔بس اللہ کی ذرا سے بد ظن ہو کر کچھ امید کو چھوڑتے ہیں۔۔۔اور کچھ اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید کرتے ہوئے امید کا دامن تھامے ہیں پھر مفلس بھی ہوں تو مسکرا دیتے ہیں۔۔۔محبت۔۔۔درد۔۔۔۔دونوں ساتھی ہیں۔۔۔ماں اپنی اولاد کو محبت کی وجہ سے دکھ میں نہیں دیکھ سکتی تو اولاد اپنے والدین سے دوری نہیں سکتی۔۔۔محبت انسانی فطرت ہے ۔۔جیسے فطرت پر انسان قابو نہیں کر سکتے اسی طرح محبت پر بھی۔۔۔لیکن یہ دل صرف ایک ذات کا گھر ہے۔۔۔اور یہ اس کے علاوہ کسے کے قابل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔سمجھنے سمجھانے میں اس نے دیر کر دی تھی ورنہ انسان جانتاہو اور مانتانہ ہو تو بیوقوف ہی ہوگاAll Rights Reserved