"زندگی"
  • Reads 239
  • Votes 40
  • Parts 8
  • Reads 239
  • Votes 40
  • Parts 8
Ongoing, First published Oct 14, 2020
یہ کہانی حقیقی کرداروں پر مبنی نہیں ۔۔مگر حقیقت سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔۔۔ ہم انسان ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے ۔۔۔۔۔نہ ہی ہمیں کسی کے جزبات کا خیال ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔وقت تو گزر جاتا ہے مگر اسی اسناء میں ہم بہت کچھ کھو دیتے ہیں۔۔۔۔۔ پھر صرف یادیں باقی رہتی ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وقت جو ہمیں دیا گیا ہے اسے ہم کہاں وقف کرتے ہیں یہ معنی رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ تو چلیے کچھ ایسے کرداروں سے ملتے ہیں اور ان کے حالات سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔
All Rights Reserved
Sign up to add quot;زندگیquot; to your library and receive updates
or
#10lovable
Content Guidelines
You may also like
میں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔ by iqraAshrf
11 parts Ongoing
Rude Hero/Misunderstanding/Multiple couple/ Bitter Attitude Between Couple and Suspense based (دو لوگوں کی زندگی کا سب سے بڑا راز...کیا کردے گا ان کو جدا...یا لے آئے گا اور بھی قریب' عشق کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبی آہلہ اور غلط فہمی میں جکڑے عائث کی کہانی.) اسلام علیکم! "میں کملی ہوئی تیرے عشق میں" میرا دوسرا ناول ہے. اس میں میں نے ایک اہم مسئلے پر بھی روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے....بیٹی...لیکن بیٹی مسئلہ تو نہیں....اس کو لوگوں کی غلط سوچ نے مسئلہ بنا دیا ہے...اور آج کے دور میں بھی یہ سوچ ایک تلخ حقیقت کی صورت ہمارے معاشرے کا حصہ ہے...آخر کیوں بیٹی کی پیدائش پر لوگوں سے منہ چھپایا جاتا ہے...جبکہ بیٹے کی پیدائش پر ڈھول باجوں کے ساتھ جشن منایا جاتا ہے. کیا یہی تعلیم دی تھی ہمارے پیارے نبیﷺ نے؟....نہیں ہر گز نہیں....انہوں نے تو بیٹی کو اللہ کی رحمت کہا....تو پھر کیوں آج بھی اس کو زحمت سمجھا جاتا ہے....کیا یہ صحیح ہے؟....نہیں ہر گز نہیں...
You may also like
Slide 1 of 10
مَا أرَاهُ cover
ہم نے تو بس عشق ہے کیا cover
شکست cover
دل کے دریچے cover
میں کملی ہوئی تیرےعشق میں بقلم;اقراءاشرف✔مکمل✔ cover
Mil K Bhi Hum Nah Millay(Completed) cover
ازقة الموت cover
 وفا از قلم مریم مقصود cover
فرض سے پیار cover
sahal-e-zeest cover

مَا أرَاهُ

1 part Ongoing

" أنا ملطخ بالفعلِ " كيم تايهيونغ " إذاً دعنى أزيل عنك سوادك " جيون جونغكوك * يتم النشر ... _الغُلاف من صُنع:- v.tadivk