(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی) میری پہلی کاوش 👇👇 اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی تو کہیں ستمگری کی حد یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔ یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔ تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گاAll Rights Reserved