میں ضدی ہوں موڈی ہوں پر مغرور نہیں ہوں لوگ مجھے کہتے ہیں تم مغرور ہو ایٹیٹیوڈ دیکھاتی ہو تم میں انا ہے مجھے اللّہ پاک کا ڈر ہے مجھے اللّہ پاک کو جواب دیا ہےکیا مجھے نہیں پتا اللّہ پاک کو اکڑ ،مغروری ،انا نہیں پسند لوگ ایسا کیوں سوچتے ہیں مجھے نہیں پتا پر میں ایک ایسی انسان ہوں جس کے جو دل میں ہے وہی زبان پر ہے مجھے جھوٹی تعریفیں کرنی نہیں آتی کوئی غلط ہے تو وہ غلط ہے اگر کوئی سہی ہے تو سہی ہے میں سہی کو غلط اور غلط کو سہی نہیں بول سکتی مجھے منافقت نہیں پسند میں لوگوں کی جھوٹی تعریفیں نہیں کو سکتی میں مجبوری میں کسی کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتی مجھے جھوٹے لوگ نہیں پسند دلوں میں نفرتیں لے کے چہرے پر مسکراہٹ سجانے والے لوگوں سے نفرت ہے مجھے سچے لوگ پسند ہے جن کے دلوں میں منافقت نہیں ہوتی جن کے دل صاف ہوتے ہیں 🍁💫 ازقلم : بشائر محمود♥️All Rights Reserved
1 part