یہ کہانی میں ایک ایسی لڑکی کی زندگی پر لکھ رہی ہوں جو کافی عقل مند ہونے کے ساتھ کبھی چنچل ہو جاتی کبھی سنجیدہ مزاج ,کبھی ہواؤں میں اڑتی تو کبھی زمین پر لڑکھڑا جاتی لیکن وہ اپنے بابا کا غرور,شان,مان بن کر رہی,اور اپنے اللہ کی آزمائشوں پر صبر اور نعمتوں پر شکر بجا لائAll Rights Reserved