اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ؟ امید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے. "اشعار" از نگین حنیف اس میں آپ سب لوگ اشعار یا کبھی کبھار غزلیں پڑھیں گئے جو کہ آپ کی رائیٹر نگین حنیف خود لکھیں گی. یہاں موجود تمام اشعار میرے قلم سے درج کیے گئے ہوں گے. آپ سب کو ضرور پسند آئیں گے. اپنی رائے کا اظہار کرنا مت بھولیے گا. نگین حنیفAll Rights Reserved