بے حسی بہت سارے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر ان کے اندر سفاکیت کا زہر انڈیل دیتی ہے۔ صدیق بھی اسی بے حس معاشرے کا ایک کردار ہے جسے صرف اپنی ضرورت کے پورے ہونے سے غرض ہے۔ اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ ضرورت کہاں سے پوری ہو رہی ہے۔۔All Rights Reserved
1 part