مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete )
16 parts Complete انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔
عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔
دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔
کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔
کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔
مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔