Story cover for حیات المیراث Completed by sajal_writes
حیات المیراث Completed
  • WpView
    Reads 8,295
  • WpVote
    Votes 427
  • WpPart
    Parts 18
  • WpView
    Reads 8,295
  • WpVote
    Votes 427
  • WpPart
    Parts 18
Ongoing, First published Nov 12, 2020
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔
کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔
کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔
کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔
کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔
کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔
کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔
کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔  
کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔ 

hope you all enjoy it .
All Rights Reserved
Sign up to add حیات المیراث Completed to your library and receive updates
or
#16wattpad
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
ریاضت تمام  cover
ظالم کون cover
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) cover
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)  cover
"Ishq-e- Mamnu" cover
gulista cover
مَا أرَاهُ cover
ازقة الموت cover
جانِ جہاں ہےتو cover
اک تیری رفاقت cover

ریاضت تمام

8 parts Ongoing

سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔