شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ،نہایت رحم کرنے والا ہے۔ 'دلِ بے قرار کو قرار دے' دو ایسے دلوں کی کہانی ہے جو قرار کی جستجو میں بھٹکتے ہیں۔ جس قرار کو وہ دنیا میں ڈھونڈتے ہیں وہ تو ان میں ہی ہوتا ہے۔ یہ ایسی کہانی ہے جو آپکو یہ بتاۓ گی کہ اللہ تعالی کی نعمتیں بے شمار ہیں اور ہمارے ارد گرد ہیں لیکن انسان کو خبر نہیں ہوتی۔ اس کہانی میں آپکو ملے گا کہ وطن سے محبت وہ جزبہ ہے جو ہر دوسرے جزبے پہ حاوی ہے۔ یہ کہانی ان کشمیریوں کی ہے جن پر ظلم و بربریت کے وہ پہاڑ توڑے گئے کہ ہر ذی روح کانپ اُٹھے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں چھاۓ غم کے بادل اب چھٹ جائیں اور اس جنت نظیر وادی پہ خوشیوں کی کونپلیں پھوٹ پڑیں۔۔آمین! یہ کہانی ہے مہر جاوید اور طلحہ جمال کی۔۔۔۔۔All Rights Reserved
1 part