یہ کہانی ہے کچھ ایسے خوبصورت رشتوں کی جو آپس میں محبت کی ڈور سے بندھے ہیں۔۔۔۔یہ کہانی ہے وطن سے محبت کی ۔۔۔یہ کہانی ہے صبر اور شکر کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے اللّٰہ سے جڑنے کی۔۔۔یہ کہانی ہے ٹوٹ کے سنبھلنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے اس دھرتی کو زرخیز کرنے والے لہو کی۔۔۔۔۔۔میں امید کرتی ہوں کہ آپ اس کہانی سے لطف اندوز ہوں گے ۔۔۔یہ ایک ایسی کہانی ہے جو کہیں پہ آپ کو ہنسائے گی ،تو کہیں پہ رلائے گی بھی ۔۔۔کہیں کچھ سیکھنے کو ملے گا تو کہیں کچھ غلطیاں بھی ہوں گی۔۔۔کہیں آپ کو پیار دکھے گا ،تو کہیں آپ کو ناراضگیاں بھی ملیں گی ۔۔۔اب یہ تو اس کو پڑھ کہ پتہ چلے گا کہ یہ کہیں کہاں کہاں پڑنے کو ملے گا۔🌹✨All Rights Reserved