یہ کہانی ہے ایک مشرقی لڑکی کی جو اس بے رحم معاشرے سے لڑ کر کسی کی زندگی کو سنوارنے کی کوشش کرتی ہے - ایک ایسی لڑکی جو اپنی محبت کے لیے سب سے لڑ جاتی ہے - جو ایک ہارے ہوۓ انسان کو زندگی کی طرف لاتی ہے - یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اس بے رحم معاشرے سے مایوس ہو اپنے آپ کو چار دیواری میں بند کر لیتا ہے - جس کو برے وقت میں اپنے چھوڑ جاتے ہیں لیکن پھر ایک لڑکی ہوا کے جھونکے کی طرح اسکی زندگی میں آتی ہے - کیا وہ اسکا اعتبار کر پاۓ گا ؟ کیا وہ اسکو زندگی کی طرف واپس لا پای گی ؟ السلام ُعلیکم ! پیارے ریڈرز - امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے - میرے پہلے دو ناولز کے لیے آپ سب کے پیار کا بہت شکریہ - یہ میرا تیسرا ناول ہے جس آپ کو آپ کے ووٹز کی ضرورت ہوگی - امید آپ کو میری تیسری کوشش پسد آۓ گی -All Rights Reserved