عشق
  • Reads 100
  • Votes 16
  • Parts 12
  • Reads 100
  • Votes 16
  • Parts 12
Ongoing, First published Dec 07, 2020
یہ کہانی ہے کچھ لوگوں کی محبت اور عشق کی۔۔۔۔
عروہ کے عشق کی۔۔۔۔۔
حیدد اور مروہ کی محبت
سونیا اور صفیاں کی محبت
ہادی اور عشاء کی محبت
امید ہے کہانی پسند آئے گی۔۔۔۔اپنی دائے کا اظہار ضرور کریے گا
All Rights Reserved
Sign up to add عشق to your library and receive updates
or
#219love
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
"الطريق الصعب" cover
ہماری دوستی بےمثال (COMPLETE) cover
MUNTAZIR (COMPLETE) cover
تصور بقلم نازش منیر cover
یہی تو رازِ اُلفت ہے❤ cover
Ahsas Muhabbat❤ (Complete Novel) cover
مقتطفات من روايات /Quotes from novels cover
پرانی یادیں ۔ cover
اک انجانی راہ  cover
یار دیوانے cover

"الطريق الصعب"

35 parts Ongoing

"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~