
محبت کے الگ معنوں سے آشنا کرواتی یہ کہانی ان چار شخصیات کے گرد بسیرا کرتی ہے جو حقیقی زندگی کے حقائق سے بخوبی واقف ہوتے ہیں محبت میں تڑپتے اور محبت کے لیے تڑپتے وہ کردار اپنی محبت کے لیے جینا بہت اچھے سے جانتے ہیں.. ہر مرتبہ محبت میں مرنا ضروری نہیں ہوتا بلکہ محبت میں محبتوں کے لیے جینا بھی ایک عظیم محبت ہے یہ کہانی بھی کچھ اسی طرح کے پہلو اجاگر کرتی ہے.. انہیں کیا کرتی معلوم.. افسانہ سحاب اور ارحام کو بولتی "نہیں ہوئی نا محبت.. کیا کروں میں اب.. ایک سے نہیں تو دوسرے کو چن لو؟ یہ اچھا ہے.. اب کیا ضروری ہے دونوں میں سے کسی ایک سے محبت ہو ہی ہو.. نا مجھے ارحام سے محبت ہے اور نا ہی سحاب سے.." ایسا بول کے چلے جاتی.. پھر ایک دن صبح میں زرتاش اسکو اٹھانے جاتی مگر انہیں نئی اٹھتی.. پھر بعد میں معلوم ہوتا انہیں مرگئی بولکے.. اسکو معلوم رہتا انہیں مرنے والی ہے بیماری سے بولکے اسلیے ویسا کرتی انہیں.. ارحام اور سحاب کے ساتھ.. لاسٹ میں انہیں کس سے محبت کرتی تھی یہ ریویل کرنا ہے یا نئی وہ جب اچ سوچتوں.. سب واپس آجاتے.. پھر کچھ دونوں کے بعد زرتاش اسکے کمرے کی صفائی کرتے رہے جب اسکو زرناش کی رپورٹس ملتی بیماری والی.. اور جب سبکو پتا چلتا کی انہیں کیکو منا کری تھی سحاب اور ارحام کو.. اور ان سب کو بہت دکھ ہوتا...All Rights Reserved