یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے ۔ایک فن کے بارے میں ایک رائٹر کےبارے میں ۔۔۔
کوئی بھی کام فضول نہیں ہوتا کوئی بھی چیز بےکار نہیں ہوتی۔
لکھنا اچھا بھی ہوتا ہے پڑھنا اچھا بھی ہوتا ہے برا بھی۔
بات ہے انسان کے انتحاب کی۔۔۔
انسان جتنا بھی چاہے اپنے ماضی سے بھاگے لیکن اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ جڑا رہتا ہے۔
ہم جتنا بھی کر لیں لیکن ہماری پرانی یادیں ہمارا دامن نہیں چھوڑتیں۔ انسان باتیں بھول جاتا ہے لیکن یادیں ہمیشہ یاد آتی ہیں۔ کچھ حوشگوار احساس لیئے اور ساتھ بہت ساری اداسی بھی۔
زندگی کے بہت سارے رنگوں سے بھرپور کچھ اداس کر دینے والی کچھ جزبات بھڑکا دینے والی داستان ۔