اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحم کرنے والا ہے!
اسلام علیکم ریڈرز...!
یہ ناول میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے لکھتے ہوئے الگ ہی خوشی ملتی تھی۔ لکھنے بیٹھتی تھی اور یونہی و قت گزر جاتا تھا۔ ایسا نہیں تھا کہ اسے لکھنا بہت آسان تھا بلکہ اسے لکھتے ہوئے مجھے کئی قسم کی دشواریوں کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن ان دشواریوں کو سلجھانے اور سمجھنے کا بھی اپنا الگ ہی مزہ تھا اور اب بات کریں کہانی کی تو،یہ کہانی ہے محبت کی! بیوفائی کی۔اندھیروں سے اجالوں کے سفر کی امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔
دعاؤں کی طالب،
راجپوت اقصیٰ