7 parts Ongoing "رشتوں میں محبت بھی دکھے گی تو کہیں خود غرضی کہیں ایک لڑکی کا مضبوط کردار تو کہیں کوئی مجبور حال،کوئی چاہت میں دیوانہ اور اپنی چاہت کو اپنا دیوانہ بنائے بیٹھا ہے،کوئی دوستی کا پکا ہے تو کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار،محبت بزنس ہے یا بن چکی ہے سب ناول کا حصہ ہے ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا مگر مصیبت میں کام آنا کچھ ایسے رشتے کچھ ایسے کردار آپکے سامنے پیش ہونگے۔۔"باقی میں علیشاء انصاری وہیں اپنی بات کہو گی ناول انٹرٹینینگ ہوگا تو انٹرٹین ہوں۔اور مزید ناول کے بارے میں ناول پڑھ کے ہی معلوم ہوگا۔۔
Happy reading hope you will enjoy 💯