کبھی کبھی ہم اپنی زندگی میں آنے والے لوگوں کو فراموش کر بیٹھ تے ہیں اور ماضی میں جیتے ہیں یہ سوچے بنا کی ہم اپنے حال کو اپنے ہاتھوں سے گنوا دیتے ہیں ۔ کیا ایک شخص کو کھونے سے ہم اپنے سے جڑے لوگوں کی محبت کو فراموش کر نا سہی ہے؟ کیا ماضی میں جینے سے زندگی میں سکون مل جاتا ہے؟