MERI SHAYARI
  • Reads 248
  • Votes 7
  • Parts 8
Sign up to add MERI SHAYARI to your library and receive updates
or
#15zindagi
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
شاعری cover
آنکہیں باتیں cover
زندگی کا سفر (complete) cover
Gham-e-Hasti ll cover
Dil ke jazbaat, Shayari ke saath... cover
Sa'ebaan e Sakoot cover
Alfaaz - e - Bayaan ✔️ cover
عزازیل  cover
Mirza Ghalib cover
Jaun Ęlia cover

شاعری

3 parts Ongoing

do not copyright my words...... لکھنے کا میرا کوٸ خاص تجربہ نہیں ہے یہ شاید بلکہ یقینً اللہ کی ذات کا مجھ پر کرم ہے کہ میں بغیر کسی تجربے اور کسی کی مدد کے لکھ لیتی ہوں میں اللہ کی بہت شکر گزار ہوں کہ میں جب بھی قلم اٹھاتی ہوں مجھ سے لکھا جاتا ہے میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر سکی کہ میں جو لکھتی ہوں وہ اچھا بھی ہے میں صرف اس لیے لکھتی ہوں کیوں کہ مجھے لکھنا پسند ہے یہاں اس لیے لکھ رہی ہوں کہ تجربہ اور آپ سب کی راۓ حاصل کر سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعری کے علاوہ بھی میں نے ایک ناول لکھنا شروع کیا ہے میرے نزدیک قلم ایک ہتھیار ہے جس کے ذریعے انسان بغیر سامنے والے کو ڈراۓ اپنی بات اس تک نا صرف پہنچا سکتا ہے بلکہ اس کی مدد بھی کر سکتا ہے میں اپنے قلم کے ذریعے دوسروں سمیت اپنی بھی مدد کرنا چاہتی ہوں میں امید کرتی ہوں کہ پرھنے والے سبھی اس سفر میں میرا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ 😍