یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جسےبچپن میں نکاح کے بندھن میں ایک ایسے شخص کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے جو وقت آنے پر اس کے لئے بول نہیں پاتا ۔ اور اسکے سر سے چھت چھین لی جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو وقت اور لوگوں پر اپنا اعتبار کھو دیتی ہے اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کا تنہا سامنا کرتی ہے ۔ اور پھر اچانک سے دس سال بعد وہ شخص اسکی زندگی میں واپس آ جاتا ہے ۔ اور اب اسکے دل سے آشنائی چاہتا ہے ۔ کیا پھرسے وہ اعتبار کر سکے گی ؟ یا وہ کھو دے گا اسے ؟All Rights Reserved