looking for some urdu poetries? poetries of immense love, heartbreaks, dreams and life; then you've come to the right place. Peep in for some amazing poetries.
میں نے اپنی شاعری کے ابتدائی دور میں لکھا ہوا کلام " رقص بسمل" کے زیر عنوان مجتمع کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ کچھ غزلیں اور نظمیں شامل کر دی ہیں۔ باقی بھی جب جب وقت ملا شامل کرتا رہوں گا. ان غزلوں میں سے اکثریت کا موضوع محبت ہی ہے۔ کبھی یہ محبت مجازی رنگ اختیار کر لیتی ہے اور کبھی حقیقی۔ کچھ نظمیں ایسی بھی شامل ہوں گی جن میں معاشرتی مسائل جیسے غریب اور مزدور طبقے کےمسائل پر بھی لب کشائی کی گئی ہے۔
اپنی کاوش میں کس حد تک مجھے کامیابی حاصل ہوئی اسکا فیصلہ پڑھنے والوں پر چھوڑتا ہوں۔