یہ کہانی حقیقت پہ مبنی ہے۔میرے دل کے بہت قریب ہے۔ کچھ حقیقتیں بہت تلخ ہوتی ہیں۔برداشت سے باہر مگر ہمیں برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ہر خواہش پوری نہیں ہوتی۔کچھ خواب کچھ خواہشیں ادھوری رہ جاتی ہیں۔ امید کرتی ہوں آپ سب کو یہ کہانی بہت پسند آئے گی۔All Rights Reserved