
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔
یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے ک و تیار رہتی ہیں ۔۔۔۔All Rights Reserved