محبت یا رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED
15 parts Complete یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔
All rights are reserved to the writer.
before any sharing must seek the permission of writer.