تدبر، تذکر و تشکر
  • Reads 85
  • Votes 40
  • Parts 4
  • Reads 85
  • Votes 40
  • Parts 4
Ongoing, First published Feb 13, 2021
اسلام و علیکم، قارعین کرام! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے یہ میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے_ صرف اور صرف الله کے لئے_ فقط اپنے رب کے لئے_ تا کے لوگ قرآن کو سہی مانیں میں سمجھ سکےاپنی زندگی کو اسکے مطابق کریں_ ہم نے  اس الفرقان برائی اور اچھائی میں فرق کرنے والی کتاب کو کیا سمجھ رکھا ہے ہمیں پتا ہی نہی ہے کے یہ کتاب الله سبحانہ واتعالیٰ نے ہمیں کیوں دی اسلئے دی کے ہم اس سے ہدایت پاے سیدھے راستے پر چلیں یا اس قرآن کو ہم اہمیت ہی نہ دے اپنی روز مرہ زندگی میں سات پوشوں میں چھپا کے رکھ دیں اس کے مطابق فیصلے ہی نہ کریں مقدس کتاب کو مذاق سمجھ رکھا ہے__
All Rights Reserved
Sign up to add تدبر، تذکر و تشکر to your library and receive updates
or
#33allah
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
سارنگ خیال  cover
نامکمل داستان cover
دل سفر میں ہے cover
المتبني __صغيره 💔✨ cover
جگ ہاری  cover
Love of Allah cover
وعدہ cover
ابہام عشق  cover
Dastane Zindagi  (Diary) cover
خوبصورت سا خواب cover

سارنگ خیال

1 part Ongoing

پاگل خانے کی یادداشت