یہ کہا نی شما لی ا مریکہ کی سر زمین کی ہے-عہد، گزشتہ سے بھی پہلے کی-قصَہ شروع ہوتا ہے ایک ایسے ملزم سے جو انسانی تا ریخ کے پہلے اجلاس میں نا دانستہ طور پر کچھ ایسی حرکات کر بیٹھتا ہے جو کہ حکا مِ اعلی کی ناراضگی کا سبب بن جا تی ہیں-اس پر مقَدمہ چلایا جاتا ہے- لیکن یہ ملزم اصل میں کسی اور روپ میں تو نہیں؟All Rights Reserved
1 part