یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرتا ہے لیکن ہمہ وقت اپنے ہر فیصلے پر اٹل رہتا ہے۔۔۔یہ کہانی ہے عالیان کی اور اسکے لمبے زندگی کے سفر کی۔۔۔یہ کہانی ہے عالیان اور اسکے تین بھائیوں کی جن کے درمیان خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا لیکن انکے درمیان محبت کا ایک مضبوط بندھن قائم ہوتا ہے۔۔۔اس کہانی سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔اسکے کردار آپ کو ہنسائیں گو بھی اور رولائیں گے۔۔۔امید ہے آپ انجوائے کریں گے۔۔۔ دعاؤں کی طلبگار:فائزہ فریدAll Rights Reserved