" روشنی" میرا دوسرا ناولٹ ہے ۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو گلیمرس بھری ماڈلنگ کی دنیا میں ایک بڑا نام تھی مگر اپنے اندر ایک خلا محسوس کرتی ، روشنی کی تلاش میں چرچ، کلب جاتی رہی مگر سود۔ پھر فیمنیسٹ یعنی عورتوں کی آزادی کے علمبردار سماجی کارکن بنی۔اللہ نے خدمت خلق میں سکون رکھا ہے ۔ حدیث مبارکہ میں ارشاد ہے "جو لوگوں کی مدد کرتا ہے اللہ اس کی مدد کرتا ہے۔" حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد سچ ثابت ہوا اور رب اس پر مہربان ہوا، اس طرح اس کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوتی ہے جو عدل و انصاف کا علمبردار ہے۔ جو اس کے لیے روشنی کی پہلی کرن ثابت ہوتا ہے اور اسے گمراہی کی دلدل سے نکال کرہدایت کی طرف لاتا ہے جو سندھی لیسن پار کرا کر روشنی کی طرف لاتا ہے اور وہ روشنی ہدایت کی خاطر اپنا سب کچھ اپنے محبوب ترین چیزیں رکھتے خاطر قربان کر دیتی ہے اور اس روشنی کی طرف بڑتی ہے۔ آپ کے فیڈ بیک کی منتظر ہوں۔ ہالہ شہزادAll Rights Reserved
1 part