کیا ایک ٹوٹے بکھرے انسان کو ،دھوکوں سے گھائل اور محبت سے بھاگتے ہوئے انسان کو بھی سمیٹا جا سکتا ہے یا پھر اس سے جڑنے والا ہر شخص زخمی ہو جاتا ہے ؟ ہر کسی سے محبت کرنے والے زندگی کو سمجھداری سے گزارنے والی لڑکی جس کے لیے سب کچھ اس کے رشتے اور شوہر کی محبت کیا خود کو بکھیرنے سے بچ پائے گی نوری احمد اور نوری کی ایک دوسرے کو مکمل کرنے کی کہانیAll Rights Reserved