وقت بدلے یار نہ بدلے 💕
  • Reads 2,557
  • Votes 223
  • Parts 7
  • Reads 2,557
  • Votes 223
  • Parts 7
Ongoing, First published Mar 13, 2021
السلام و علیکم!!!
یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔

کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔

یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊
یاروں اور ان کی یاری کی 💝
چاہت و وفا کی 💕
صبر و ایثار کی💞
دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩
رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖

کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
All Rights Reserved
Sign up to add وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 to your library and receive updates
or
#4urdustories
Content Guidelines
You may also like
I saw you in my dreams🎀 by hajk12ap
5 parts Ongoing
تتحدث الرواية عندما تشعر في نوم عميق تذهب بها أحلامها إلى عالم آخر وكأنها تبحث عن شيء مثل المتاهة وكأنه ابيها ورؤية غير واضحة لها بما تراه في علقها الذي يرفض النهوض من خياله لانه همس في أذنها : أعدك بعشق لم يسكنك من قبل، أحبك، ليس لحبي لك حدود، ليس لعشقي لك نهاية، ليس الإحساس بك وصف، ليس لحياتي معنى دونك وهنا تشنج عقلها من كلماته هو كان مثلها يضع رأسه على وسادته ويذهب إليها يبحث عنها لا يعلم لما لكن يجدها أمامه وتنظر إليه وتقول كلّ ما أريده فقط، أن أضمّ يديك نحو قلبي، وأهمس لك: أعشقك جداً أعشق روحك فقط لأنها مختلفه عن البقية و أريد أن أخبرك بھذا الوقت أنّي أفكر بك، أنتظرك، أشتاق لك، والأهم من ذلك أني أعشقك جداً. البطلة : اسمها مثل اسم النجوم في ليل ونجمة مثل بحر هو نجمه رسامة تحب رسم كل شي تحلم به محجبة متمسكة بدينها أما هو البطل : جونغوك هو مغني مشهور جدا في كوريا الجنوبية هو مغرور وعاشق لكن اريد توضيح احداث سابقة لكل شخصية قبل أن أبدأ في كتابة البارت الاول 🥀
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) by jiyarananovels
22 parts Ongoing
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے الفاظ سن کر ریزہ ریزہ ہوتے دیکھا ہے۔وہ اس مصیبت و غم سے گزر رہی تھی جس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ تھا۔وہ بےقصور ہو کر بھی قصوروار کہلائی گئ۔ایک شخص کے دباؤ میں آکر وہ ایک غلط کام تو کر بیٹھی تھی جس کا خمیازہ وہ اس کے ساتھ خود بھی بھگت رہی تھی۔یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے رنج کا سفر طے کرتے ہوۓ محبت کی منزل کو پا لیا۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو ایک لڑکی کی محبت میں اپنے خاندان اور معاشرے سے لڑ گیا تھا۔ہاں یہ وہی شخص تھا جس کی وجہ سے وہ ہر غم میں مبتلا رہی تھی لیکن یہی وہ شخص تھا جس کی وجہ سے اس نے "محبت" لفظ کے معنوں کو جان لیا۔محبت تو سب کرتے ہیں لیکن اس کا حق کوئی کوئی ہی ادا کر پاتا ہے۔یہ کہانی ہے ایمن اور حدید کی!
You may also like
Slide 1 of 10
بے عیب (مکمل ناول) cover
تزوجت طفلة لاتعرف معنى الممارسة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 🔞 🔞 🔞 🔞  cover
انجان عشق (✔️COMPLETED) cover
Bakht e zarnish cover
محبت یا جنگ cover
بساط (Complete) cover
I saw you in my dreams🎀 cover
زن _ے_ مجبور💖 cover
شطرنج cover
"محبت" بقلم جیاءرانا(✓Completed) cover

بے عیب (مکمل ناول)

8 parts Ongoing

یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔