اجنبی

اجنبی

  • WpView
    Reads 309
  • WpVote
    Votes 30
  • WpPart
    Parts 17
WpMetadataReadOngoing
WpMetadataNoticeLast published Sun, Apr 18, 2021
WpInfo
Non-Fiction
اجنبی - کتاب اؤل. ایک رات ہوئی ملاقات، تھا کچھ لمحوں کا ساتھ اس اجنبی کے ساتھ..., ایک حسین داستان سنا نے کے لئے اکثر ایک خوبصورت کہانی درکار ہوتی ہے پر کوئی تب کیا کرے جب کچھ بیتے ہوئے لمحے کسی اجنبی کے ساتھ اس کے لئے کسی بیش قیمت یا انمول خزانے کی طرح ہونے لگے، پر ملاقات ایک ایسی جگہہ پر ہو جہاں اکثر لوگ آکر اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں. اسد ملک جو زندگی کے ہر پل کا لطف اٹھا کر جینے والا، وہ نۓ سال کو منانے گھر سے نکلا تھا لیکن تب کچھ ایسا ہوا کے اس کی ملاقات ہوئی ایک ایسے لڑکی سے جو وہ سب کچھ تھی جس سے ملنا اس کے لئے ناممکن ہونے کے برابر تھا، ایک اجنبی لڑکی سے. امبر چودھری جو مشرقی تہذیب اور اپنے اصولوں پہ زندگی جینے والی، اپنی دوست کی شادی اٹینڈ کرنے کے لئے جا رہی تھی پر کچھ ایسا ہوگیا کے اس کی ملاقات ہوگئی ایک ایسے شخص سے جو وہ سب کچھ تھا جن سے وہ ہمیشہ دور رہتی رہی ہے، ایک اجنبی لڑکے سے. برسات کی رات، نۓ سال کی بات پر دو اجنبی ایک ساتھ...، کیا یہ کچھ لمحے کافی ہونگے ایک حسین داستان سنا نے کے لئے،کسی کا ساتھ پانے کے لئے...،
All Rights Reserved
#83
urdu
WpChevronRight
Join the largest storytelling communityGet personalized story recommendations, save your favourites to your library, and comment and vote to grow your community.
Illustration

You may also like

  • Hayatim
  • Noor-e-Qalbi🌠
  • دیمک
  • نورِ ازل
  • {پیاوی دڕندە و خۆشەویستی}.   kurdish story✔
  • 𝐏𝐘𝐀𝐀𝐑 𝐊𝐄 𝐊𝐈𝐒𝐒𝐄❤✨ 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝟏
  • امتحان کی تیاری (Exam Preparation) 🔞
  • مكافات عمل
  • ناعم القلب
  • Family or Wife(Completed)
Hayatim

love story of a university girl and a business man

More details
WpActionLinkContent Guidelines