یہ کہانی ہے اپنے خاک سے بنے وجود کو اپنی سرزمین کی خاطر خاک ہی کہ سپرد کرنے کی. کہانی ایک بھائی کی جس نے اپنے بھائی ہونے کا حق ادا کیا. کہانی ایک دوست کی جس نے اپنا وعدہ وفا کیا.
اگر میں مختصراً آپ کو اس ناول کے بارے میں بتاؤں تو یہ عشق کی داستاں ہے اور محبت کبھی بھی عشق کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ ناول بچوں والا لگے مگر غلطیوں کی شروعات ہی اس عمر میں ہوتی ہے ۔۔۔۔بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں عشق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔