Koi Sath Hu

Koi Sath Hu

  • WpView
    LECTURAS 535
  • WpVote
    Votos 33
  • WpPart
    Partes 26
WpMetadataReadConcluida mié, jul 6, 2022
وہ بھاگ رہی تھی ۔۔ تیزی سے ۔۔ ہر درد کی پرواہ کئے بغیر ۔۔۔ آنسوؤں کو بہاتے ہوئے ۔۔ قدموں کی آوازیں اسے اپنی پشت سے محسوس ہورہی تھیں ۔۔ '' پکڑوں اسے ۔۔ جلدی '' کسی کی آواز اسکے کانوں تک پہنچی تھی ۔۔ اس نے اب اپنی رفتار تیز کی ۔۔ اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ کہاں جارہی ہے ۔۔؟ وہ خالی سڑک تھی ۔۔ جس کے دونوں اطراف میں درخت تھے ۔۔ قدموں کی آواز اب بھی تیز ہورہی تھی۔۔۔ اور پھر ۔۔ اچانک ۔۔ فضا میں ایک آواز گونجی تھی ۔۔ اسے محسوس ہوا ۔۔ کوئی چیز بہت تیزی سے اسکے بازوں میں آکر دھنسی تھی ۔۔ اسے محسوس ہوا ۔۔ تیزی سے خون اسکے بازوں سے بہنا شروع ہوا ۔۔ اپنے دوسرے ہاتھ سے اس نے اپنے بازوں کو پکڑ کر دبایا تھا ۔۔ درد کی لہر اس کے پورے وجود میں دوڑ رہی تھی ۔۔۔ مگر وہ رک نہیں سکتی تھی ۔۔ اسے بھاگنا تھا ۔۔۔ اور وہ اب بھی بھاگ رہی تھی ۔۔۔ اسکی نظروں کے سامنے اندھیرا تھا۔۔ اور وہ ان اندھیروں میں گم ہوجانا چاہتی تھی ۔۔۔ اچانک ہی ایک اور آواز گونجی تھی ۔۔۔ اور اس بار ۔ گولی اس کے ٹانگ میں آکر لگی تھی ۔۔ وہ فوراً لڑکھڑائی ۔۔۔ اس کے لئے خود کو سنبھالنا ناممکن ہوگیا تھا ۔۔ اور پھر اس نے محسوس کیا ۔۔ وہ دائیں جانب گری رہی ہے ۔۔ مگر وہ گری نہیں تھی۔۔ وہ ایک کھائی تھی ۔۔۔ اور اس نے خود کو اس کھائی میں گرتے محسوس کیا تھا ۔ْ۔۔
Todos los derechos reservados
#74
romance
WpChevronRight
Únete a la comunidad narrativa más grandeObtén recomendaciones personalizadas de historias, guarda tus favoritas en tu biblioteca, y comenta y vota para hacer crecer tu comunidad.
Illustration

Quizás también te guste

  • حب فى السر ( ريم و كريم )
  • Aab-e-Hayat
  • Muntazir مَنتظِر
  • 𝐏𝐀𝐀𝐊 - پاک 💙✨
  • جميله  بقلم الشيماء محمد
  • Sherbano
  • میرا عشق تم ہو (مکمل)
  • القاسي والجميله
  • درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅
  • زواج اجباري  {مكتمله}

قصه بقلم : هند محمد ( ازيس محمد ) قصه رومانسيه اجتماعيه بين ريم وكريم وتدور الاحداث حولهم من مصاعب ومشاكل وكيف نجاح قصة حبهم بالزواج فى الاخر قصه كتبتها انا 6/11/2014 وانتاهية منها 31/1/2015 ودى تانى قصه اكتبها بعد احنا كدا الجزء الاول

Más detalles
WpActionLinkPautas de Contenido