ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔All Rights Reserved