ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍
  • Reads 16,614
  • Votes 532
  • Parts 21
  • Reads 16,614
  • Votes 532
  • Parts 21
Ongoing, First published Mar 31, 2021
Description of my novel khushk pohl by Bella Bukhari 👇

یہ ایک ریونج بیسڈ + پولیسں ٹائپ ہیرو + وڈیرہ ٹائپ + فنی + سیڈ ناول ھے ۔۔۔

اس میں ایک ایسے لڑکے کی کہانی ھے جو اپنی گناہوں کی دلدل میں گھرا ہوا ھے جو ایک معصوم لڑکی کی زندگی تباہ کردیتا ھے ۔۔

اس ناول کا ہیرو اپنے اصل کی تلاش میں ھے ۔۔

اس میں ایک ایسے ایماندار پولیس ہیرو کا کریٹکر ھے جو جرائم پیشہ افراد کیلئے باعث عذاب ھے۔

اس ناول کا ہیرو جو بدلے سے لے کر عشق تک کا سفر کیسے طے کرتا ھے یہ سب آپ کو اس خوبصورت اور نیو سسپینس فل ناول کو ریڈ کر کے معلوم ہوگا ۔۔۔

#Bellabukharinovels  👑
All Rights Reserved
Sign up to add ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍 to your library and receive updates
or
#2thriller
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل) cover
تزوجت طفلة لاتعرف معنى الممارسة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞 🔞 🔞 🔞 🔞  cover
بس ایک پل زندگی ....《completed》 cover
کچی گێژ•( على) • cover
Bakht e zarnish cover
Ludo cover
تمہارے ہیں♥️🌸 cover
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 cover
وہ شخص آخرش مجھے بےجان کر گیا🥀 cover
اع راف  cover

پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل)

34 parts Complete

پوشیدہ محبت کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے واقف ہیں مگر وہ محبت جو دونوں کو ایک اٹوٹ رشتے میں باندھتی ہے اس سے انجان ہیں یہ وہ محبت دونوں سے ہی ہوشیدہ ہے۔ کہتے ہیں موتی سیپ میں پوشیدہ ہو، خوشبو پھول میں بند ہو اور پورا چاند بادلوں کو اوٹ میں پوشیدہ ہو تو اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے اسی طرح اگر محبت کو دل کے نیہاں خانوں میں چھپا کے رکھا جاۓ تو وہ انمول محبت ہمیشہ قائم رہتی ہےاور اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے لیکن بوقت ضرورت اس پوشیدہ محبت کا اظہاربھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے روح، دل کے لئے دھڑکن، زندگی کے لئےسانسیں تو کیا یہ دونوں اپنی اس محبت کا اظہار جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے ایک دوسرے سے کر پائیں گے یا یہ محبت دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ رہ جاۓ گی🖤