یہ ناول محبتوں کی ایک ایسی داستان ہے جن کے سامنے لا متناہی انتظار سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہوجاتا ہے ' ہر محبت ایک سی نہیں ہوتی۔۔ کچھ محبتیں طاقت کا باعث ہوتی ہیں اور کچھ انسان کی کمزوری۔۔کچھ انتظار کی اس دیوار کو پار کرلیتی ہیں ۔۔اور کچھ انتظار کی اس دیوار سے ایسی ٹوٹتی ہیں کہ موت کی دہلیز پار کر جاتی ہیں۔۔اور کچھ محبتوں کو ان تظار زندہ رکھتا ہے مگر دھیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے ۔ اور کچھ محبتیں کی اس دیوار کے سرھانے بہت کچھ پالیتی ہیں جیسے کہ انپے مالک کو ۔"All Rights Reserved