قسمت اور زندگی دونوں ساتھ ملتی تو ہیں مگر کبھی ساتھ ر ہتی نہیں۔۔۔۔کبھی قسمت زندگی کا امتحان لیتی ہے۔۔۔تو کبھی زندگی قسمت کو آزماتی ہے۔۔۔۔قسمت اور زندگی کے اس آپسی کھیل میں کبھی قسمت ہار جاتی ہے تو کبھی زندگی۔۔۔۔۔🖤😓All Rights Reserved
6 parts